نعرۂ اللہ اکبر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اللہ اکبر کا نعرہ، زور کی آواز سے اللہ اکبر پکارنا (یعنی اللہ جو سب سے بڑا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اللہ اکبر کا نعرہ، زور کی آواز سے اللہ اکبر پکارنا (یعنی اللہ جو سب سے بڑا ہے)۔